نادرا Ø¹Ù…Ù„Û Ú©ÛŒ کارستانی، لاکھوں جعلی شناختی کارڈ جاری کرنیکا انکشاÙ
Ø+ساس ادارے Ú©ÛŒ رپورٹ پر نادرا Ø+کام Ù†Û’ کارروائی کرتے Ûوئے 120 ملازمیں Ú©Ùˆ برطر٠کر دیا۔ عملے نےغیر قانونی پروسیسنگ سے 1 لاکھ 55 Ûزار شناختی کارڈز جاری کیے.
Ø+ساس ادارے Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق نادرا Ú©ÛŒ جانب سے 603 غیر ملکیوں Ú©Ùˆ بھی قومی شناختی کارڈز جاری کیے گئے۔ ساڑھے 3 لاکھ سے زائد شناختی کارڈز Ú©Ùˆ مشکوک قرار دے کر بلاک کیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒÚ© لاکھ پچپن Ûزار قومی شناختی کارڈز Ú©Ùˆ بھی جعلی قرار دیدیا گیا۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق سندھ Ú©Û’ 27 اضلاع میں 46 Ûزار 907 جعلی شناختی کارڈ بنے۔ خیبر پختونخوا Ú©Û’ 25 اضلاع سے 37 Ûزار 618 جعلی کارڈ ضبط کیے گئے۔
پنجاب Ú©Û’ 36 اضلاع میں 35 Ûزار 63 اور بلوچستان Ú©Û’ 31 اضلاع میں 23 Ûزار 519 شناختی کارڈز جعلی Ù†Ú©Ù„Û’Û” اسلام آباد Ú©Û’ 3 Ûزار 603ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û 13 قبائلی اضلاع میں 5 Ûزار 866 شناختی کارڈز ضبط کئے گئے۔آزاد جموں وکشمیر Ú©Û’ 10 اضلاع میں 1 Ûزار 427ØŒ گلگت بلتستان Ú©Û’ 6 اضلاع میں 76 شناختی کارڈز غیر قانونی Ù†Ú©Ù„Û’Û” رپورٹ Ú©Û’ مطابق صر٠کراچی Ú©Û’ 5 اضلاع میں مجموعی طور پر ساڑھے 40 Ûزار جعلی شناختی کارڈز Ù†Ú©Ù„Û’Û”